شوبز
ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

بالی ووڈ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
ثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی۔ ان کے پہلے بیٹے کا نام پاکستان کے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے نام پر سید طارق جمیل رکھا گیا تھا۔
اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر اور ایک اینیمیٹڈ