صحت

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیا کا تعلق سامنے آگیا

ویب ڈیسکJanuary 30, 2025
facebooktwitterwhatsappmail

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی (eating disorder) پیدا ہو سکتا ہے؟

ایک حالیہ تحقیق نے سوشل میڈیا کے استعمال اور کھانے کی عادات میں خرابی کے خطرے کے درمیان تعلق تجویز کیا ہے۔

ایک مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کا ہر اضافی گھنٹہ کھانے کی خرابی کی علامات ظاہر کرنے کے زیادہ امکانات سے وابستہ ہے۔ اور جو نوعمر یا نوجوان زیادہ وقت آن لائن گزارتے ہیں ان میں سائبر بُلی کا زیادہ امکان ہوتا ہے جو کہ بذاتِ خود کھانے کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو میں اطفال کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر جیسن ناگاٹا نے کہا کہ ایک وقت میں ایک سے زیادہ ویڈیوز دیکھنے سے کھانے کی عادت متاثر ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے ہر اضافی گھنٹے سے ایک سال بعد کھانے میں خرابی پیدا ہونے کا خطرہ 62 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کی خرابی کے خطرے اور سوشل میڈیا کے استعمال کے درمیان تعل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button