بزنس

سردی کا دورانیہ گھٹنے سے کاروبار متاثر، زرعی پیداوار کم انوکھی قدرتی آفت بیک وقت پاکستان و بھارت پر حملہ آور،پانی نایاب ہونے لگا سید عاصم محمود March 12, 2025 facebook twitter whatsapp mail لاہور: آب وہوا کی تبدیلیوں سے پاکستان و بھارت کے میدانی علاقوں میں سخت سردی کا دورانیہ مختصر ہو رہا ہے۔ اس عجوبے سے نہ صرف سرد راتوں کو انگیھٹیوں کے سامنے مونگ پھلی و ریوڑیاں کھانے اور گلیوں میں گرماگرم سوپ پینے کا چلن ختم ہو رہا ہے بلکہ سنگین خرابیاں بھی جنم لے چکی ہیں۔ موسم سرما سے جڑے سارے کاروبار دم توڑنے لگے ہیں مثلاً جیکٹیں و سویٹر کی کمپنیوں کو آرڈر نہیں مل رہے کہ سردی اب چند ہفتے رہتی ہے، جن اداروں کو کھڑا کرنے میں محنت مشقت کرکے کئی عشرے لگے ،وہ ڈھے رہے ہیں۔ سردی گھٹنے سے گندم ، چنا، سرسوں سمیت موسم سرما کی سبھی غذائی فصلوں کی پیداوار کم ہو رہی ہے۔ پاکستان وبھارت میں گندم کی پیداوار 15 سے 25 فیصد کم ہونے کا خدشہ ہے۔دونوں ممالک کو گندم منگوانے پر قیمتی زرمبادلہ خرچنا ہو گا۔ برف باری و بارشیں کم ہونے سے آبی ذخائر بھی نہیں بھرے۔ زراعت کو پانی کم ملنے سے غذائی پیداوار مزید گھٹے گی ۔یوں خوراک اور مہنگی ہو گی۔ بھارت وپاکستان کو مل کر موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے ورنہ وہ کروڑوں لوگوں کی زندگیاں گھمبیر خطرے میں ڈال دیں گی۔ facebook twitter whatsapp mail by TaboolaSponsored Links You May Like It’s a powerful story, it moved me Chronicles of Crime Rare Photos Of Diana – No. 9 Will Surprise You Car Novels The 15 Most Beautiful Fox News Anchors, Ranked House Coast Things Just Aren’t The Same Between William And Kate And Now We Know Why Daily Sport X Hair Transplant Cost in Kassoki Might Surprise You Hair Transplant | Search ads Don’t Miss Out on the Opportunity to Invest in Cyprus Real Estate – See Options! Cyprus Invest | Search Ads After Her Weight Loss, Celine Dion Confirms What We Knew All Along Learn It Wise Join new Free to Play WWII MMO War Thunder War Thunder My Dying Sister Begged For My Kidney To Survive. I Refused After Finding Out Her Secret Cleverst Brad & Angelina Face Anxiety After Shiloh’s New Identity Sportlit تبصرے نام (ضروری) ای میل (ضروری) اپنا تبصرہ یہاں لکھیں۔ ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں

سید عاصم محمودMarch 12, 2025
facebooktwitterwhatsappmail

لاہور:آب وہوا کی تبدیلیوں سے پاکستان و بھارت کے میدانی علاقوں میں سخت سردی کا دورانیہ مختصر ہو رہا ہے۔

اس عجوبے سے نہ صرف سرد راتوں کو انگیھٹیوں کے سامنے مونگ پھلی و ریوڑیاں کھانے اور گلیوں میں گرماگرم سوپ پینے کا چلن ختم ہو رہا ہے  بلکہ سنگین خرابیاں بھی جنم لے چکی ہیں۔

موسم سرما سے جڑے سارے کاروبار دم توڑنے لگے ہیں مثلاً جیکٹیں و سویٹر کی کمپنیوں کو آرڈر نہیں مل رہے کہ سردی اب چند ہفتے رہتی ہے، جن اداروں کو کھڑا کرنے میں محنت مشقت کرکے کئی عشرے لگے ،وہ ڈھے رہے ہیں۔

سردی گھٹنے سے گندم ، چنا، سرسوں سمیت موسم سرما کی سبھی غذائی فصلوں کی پیداوار کم ہو رہی ہے۔ پاکستان وبھارت میں گندم کی پیداوار 15 سے 25 فیصد کم ہونے کا خدشہ ہے۔دونوں ممالک کو گندم منگوانے پر قیمتی زرمبادلہ خرچنا ہو گا۔

برف باری و بارشیں کم ہونے سے آبی ذخائر بھی نہیں بھرے۔ زراعت کو پانی کم ملنے سے غذائی پیداوار مزید گھٹے گی ۔یوں خوراک اور مہنگی ہو گی۔

بھارت وپاکستان کو مل کر موسمیاتی  تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے ورنہ وہ کروڑوں لوگوں کی زندگیاں گھمبیر خطرے میں ڈال دیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button