شاہد آفریدی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپنی ملاقات کا ذکر کیا اور اسے ایک خوشگوار تجربہ قرار دیا۔ سابق کرکٹ..

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپنی ملاقات کا ذکر کیا اور اسے ایک خوشگوار تجربہ قرار دیا۔

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایک یادگار ملاقات ہوئی ہے۔ آفریدی نے اپنے سوشل میڈيا اکاؤنٹس پر ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب کا ان کے گھر تشریف لانا ان کے لئے باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ انہوں نے ان کے ساتھ خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sobre el autor

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Buscar en los archivos

Access over the years of investigative journalism and breaking reports