پشاور زلمی کی شاندار فتح، ملتان سلطانز کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے ہرا دیا۔ زلمی کی شاندار کارکردگی نے انہیں اب..

پاکستان سپر لیگ کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے ہرا دیا۔ زلمی کی شاندار کارکردگی نے انہیں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بنادیا ہے۔

پی ایس ایل 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے حریف کو 197 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 172 رنز بنا سکی۔ شان مسعود نے 35 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ جوش فلپس نے 32 اور اسٹیو اسمتھ نے 31 رنز اسکور کیے۔ پشاور زلمی کی جانب سے سفیان مقیم نے تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ افتخار احمد اور ناہید رانا نے دو، دو وکٹیں لیں۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sobre el autor

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Buscar en los archivos

Access over the years of investigative journalism and breaking reports