پاکستان

سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی مدد

سعودی عرب نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی رقم فراہم کر دی ہے، جس سے معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔ یہ رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔

کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی، جس کے نتیجے میں روپے کی قدر اور بیرونی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ رقم پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے فراہم کی گئی ہے۔ سعودی عرب کی یہ مدد اقتصادی استحکام کے لئے ایک اہم قدم ہے اور اس سے ملک کی مالی حالت میں بہتری کی توقع کی جارہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button