کھیل

فیفا نے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی تک توسیع کردی

لاہور:فیفا نے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی 2025 تک توسیع کردی۔

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی ترجمان کے مطابق فیفا کی جانب سے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سعود عظیم ہاشمی کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔

سعود عظیم ہاشمی 16 فروری کو ہارون ملک کی مدت مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، محمد شاہد نیاز کھوکھر اور حارث عظمت بطور ارکان کمیٹی کے ساتھ منسلک رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button