تارکین وطن

ایکسپورٹ ختم ہورہی ہے بیروزگاری بڑھ رہی ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماقیصر چیمہ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ ملک میں اس وقت ۔مہنگائی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچی ہوئی ہے۔

گزشتہ سات سے آٹھ ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 40سے45فیصد اضافہ ہوا جس کی ذمہ داری موجودہ امپورٹڈ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

ایکسپورٹ ختم ہورہی ہے بیروزگاری بڑھ رہی ہے لوگ غربت و افلاس کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں جبکہ موجودہ حکمران اپنے کیسز ختم کرنے اور اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیئے پالیسیاں بنا رہے ہیں اور باگ دوڑ کرنے میں مصروف ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button