تارکین وطن

قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ  سب سے بڑی دہشت گردی ہے

برسلز (امن نیوز) اظہر دستگیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم اور معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بیلجیئم نے امن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  سویڈن حکومت کا قرآن مجید کی بے حرمتی پر رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے  عالمی برادری اور اقوام متحدہ نے بھی مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

  ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے  دندناتے پھر رہے ہیں  ابھی تک سوئیڈن کی حکومت نے کوئی کاروائی نہیں کی  مسلم ممالک کے حکمران بھی  سویڈن حکومت کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے۔

  قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ  سب سے بڑی دہشت گردی ہے   اقوام متحدہ بھی اپنا کردار ادا کریں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button