تارکین وطن

ملک معاشی  بحران کی دلدل میں دھنس چکا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  آغا عرفان سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ شہباز سرکار  کو کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ ملک و قوم  پر یکطرفہ تباہی مسلط کریں۔ ملک و قوم  کی تباہی کے یہ ذمہ داری اب تسلیم کرلیں کہ حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔

ملک و قوم کی تباہی بربادی میں امپورٹڈ حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی  ملک معاشی  بحران کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔

حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں بند نہ کی  اور عوام کو ریلیف فراہم نہ کیا  تو ملک  تیزی کے ساتھ  خانہ جنگی کی طرف بڑھے گا  جس کا ذمہ دار آصف زرداری اور  نواز شریف ٹولا ہوگا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button