تارکین وطن

ملکی سیاست کا ایک ہی بادشاہ ہے جس کا نام عمران خان ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئر رہنما ضیغم گجر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ تحریک انصاف قوم کو چوروں سے نجات دلانے  اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے  حکمران جیل بھرو تحریک کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔

ملکی سیاست کا ایک ہی بادشاہ ہے جس کا نام عمران خان ہے  پوری نون لیگ عمران خان  سے سیاسی طور پر خوفزدہ ہے  مریم نواز  مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے۔

  نون لیگ کی کہانی ختم ہو چکی ہے  مریم نواز  نون لیگ کی سیاسی چہلم  کی ناکام  تقریبات سے خطاب خطاب کر رہی ہیں۔

  عمران خان کی مقبولیت سے نون لیگیوں کے ہوش اژ چکے ہیں  نواز شریف ٹولا ملک کا خیر خواہ نہیں  ملک کی اصل تباہی کا ذمہ دار نواز شریف ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button