تارکین وطن
عوام کی مہنگائی سے کمر ٹوٹ چکی ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) علی چوہدری مہاراجہ ریسٹورنٹ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی تمام پالیسیاں تاجر اور عوام دشمن پر مبنی ہے۔
شہباز سرکار اپنی تمام نااہلی اور ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال رہی ہے۔ عوام کی مہنگائی سے کمر ٹوٹ چکی ہے۔
حکمرانوں کو تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے سے فرصت نہیں۔