تارکین وطن

مریم صفدر جھوٹی کہانی سنا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئر رہنماچوہدری بلال ورائک پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ مریم صفدر جھوٹی کہانی سنا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی  نواز شریف  شہباز شریف  اور ان کے اولادوں کی اصلیت قوم اچھی طرح جانتی ہے۔

    مریم نواز کی لانچنگ پر قوم کے ٹیکسوں کے پیسوں کو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں  شریف خاندان اور ان کی اولادوں کو مائنڈ سیٹ ہی بادشاہوں  والا ہے۔

نواز شریف اور زرداری ٹولہ 22 عوام کو اپنا ذاتی غلام اور ذاتی جاگیر سمجھتا  ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button