تارکین وطن
چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے اپنے صاحبزادوں کے ہمرہ عمرہ کی سعادت حاصل کی
برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے اپنے صاحبزادوں کے ہمرہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔
امیدوار برائے برسلز پارلیمنٹ محمد علی پرویز نے بھی خانہ کعبہ کی حاضری کا شرف حاصل کیا یاد رہے کہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے فرزند محمد علی بیلجیم میں چھ جون کو ہونے والے الیکشن میں برسلز صوبائی پارلیمنٹ کے لیے امیدوار ہیں۔