پاکستان

ڈیووس میں وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات

ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر فلسطینی وزیراعظم نے پاکستان کی فلسطین کاز کے لیے مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا، اور عالمی فورمز پر فلسطینی موقف کی حمایت کو سراہا۔

ڈیووس ۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات

فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ خود چل کر وزیراعظم محمد شہباز شریف کے پاس آئے اور اپنا تعارف کروایا

فلسطین کے وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا دلی شکریہ ادا کیا

محمد مصطفیٰ نے عالمی فورمز پر فلسطین کے موقف کی حمایت اور فلسطین کاز کیلئے پاکستان کے کردار پر شکریہ ادا کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button