تارکین وطن

عدلیہ پر دباؤ ڈالنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) معروف سیاسی، سماجی ،کاروباری شخصیت و پاکستان تحریک انصاف بیلجئیم بزنس ونگ کے صدر شیخ کاشف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عوامی طاقت کے ذریعے  ان کرپٹ بزدل حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی  عدلیہ پر دباؤ ڈالنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

  شریف خاندان اور ان کے حواریوں نے ہمیشہ  بلیک میلنگ کی سیاست کی ہے  عوام ان کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں  آپ جو مرضی کرلیں  عوام ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

عمران  خان ایک نہیں درجنوں بار عدالتوں کے سامنے پیش ہوچکے ہیں ،پہلے عمران خان پر جان لیوا حملہ کیا گیا ، اب دوبارہ حملے کی  منصوبہ بندی  کی گئی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button