تارکین وطن
امپورٹڈ سرکار نے ہر شعبے میں تباہی کردی ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) علی چوہدری ڈائریکٹر مہاراجہ ریسٹورنٹ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ ملک کے فسادی اور بربادی ٹولے کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست ہوگی۔
امپورٹڈ سرکار نے ہر شعبے میں تباہی کردی ہے امپورٹڈ کرپٹ ٹولہ زبردستی اقتدار سے چمٹا ہوا ہے حکمرانوں آنکھیں کھولو ملک بڑے انقلاب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
عوام کا سمندر پی ڈی ایم کے کرپٹ ٹولے کو بہا کر لے جائے گا عوام عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان نے ہمیشہ قوم کی حقیقی جذبات کی ترجمانی کی ہے۔