تارکین وطن

زرداری کو پوری دنیا مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے یاد کرتی ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) مہر عبدالمالک سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ پاکستان کی باشعور عوام  زرداری مافیا کے جھانسے میں نہیں آنے والی ہے۔

  زرداری کو پوری دنیا مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے یاد کرتی ہے  پیپلزپارٹی پر زرداری ڈاکو کا قبضہ ہے حالیہ سروے میں زرداری بدبخت  پاکستانی عوام میں غیر مقبول ترین ہے۔

زرداری مافیا پرعوام کو کوئی اعتبار نہیں  زرداری مافیا نے ملک کو تباہ  کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی  شرجیل انعام میمن کو  عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button