تارکین وطن

لندن پلان کسی صورت کامیاب نہیں ہونےدینگے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  شکیل گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےامن نیوز سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کے جانثاران اپنی جان تو دے سکتے ہیں مگر ”لندن پلان“کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے

نگران حکومت ان چوروں کے ٹولے کے ساتھ ملکر جتنا ظلم و ستم کرسکتی ہے کرلے انشاء اللہ بہت جلد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ان لٹیروں سے جان چھوٹ جائیگی اور وطن عزیز پاکستان حقیقی معنوں امن کا گہوارا بن کر دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن ہوگا،

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے زمان پارک میں پولیس کے جبروتشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے فی الفور از خود نوٹس کا مطالبہ بھی کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button