تارکین وطن

امپورٹڈ حکومت کی پالیسیوں سے تاجر ،کسان ،سرمایہ کار دلبرداشتہ ہوچکے ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماآصف برلاس پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی اقتدار کے ذریعے لوٹ مار کرنے کی پالیسی کو ایک بار پھر عوامی خدمت کی پالیسی سے تبدیل کریں گے ،آئندہ انتخابات حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط بنیاد فراہم کریں گے ۔

 امپورٹڈ حکومت کی پالیسیوں سے تاجر ،کسان ،سرمایہ کار دلبرداشتہ ہوچکے ہیںاور اس کے  نتیجے میں بے چینی اور تذبذب بڑھتا جارہا ہے ۔

(ن) لیگ پنجاب میں کئی دہائیوں سے اقتدار پر براجمان رہی لیکن اس نے عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں کئے ،ان کی ساری توجہ صرف شعبدہ بازی کے منصوبوں پرمرکوزرہی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button