کرپٹ ٹولہ کے سرغنہ عمران خائن بچاو مہم ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنما ملک اجمل پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم نےکہا ہے کہ عمران خائن سلیکشن بھول جاو ہاں الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے اپنی خاندانی اور معاونین کی مالیاتی ترقی اور ملکی معاشی بدحالی کے ذمہ دار قانون سے سزاوار ہونگے.
سیکرٹری جنرل پیپلز عمران خائن سلیکشن بھول جاو ہاں الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے ۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ کسی غیر آئینی مطالبہ یا دباو پر آئین سے انحراف نہیں کریں گے ۔
اپنی خاندانی اور معاونین کی مالیاتی ترقی اور ملکی معاشی بدحالی کے ذمہ دار قانون سے سزاوار ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کراو مہم ،کرپٹ ٹولہ کے سرغنہ عمران خائن بچاو مہم ہے ۔
یو ٹرن ماسٹر بیساکھیاں سہاروں سے محروم ہونے کے بعد بند گلی میں پہنچ گیا ہے ۔ عمران خائن ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس فیصلہ سے گمنامی میں جانے والا ہے ۔
میگا کرپشن سیکنڈلز میں قومی خزانے کی ایک ایک پائی کا حساب اور احتساب دونوں ہونگے ۔