تارکین وطن

امپورٹڈ حکمران ٹولہ انتقام کی بھٹی میں جل رہا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنمامحمد شعیب خان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  ملکی معیشت اور ساکھ کو تباہی سے بچانے کے لئے فوری انتخابات ملک و ملت کی شدید ضرورت ہے۔

مگر یہ لوگ اپنی کرسی اور کرپشن بچانے کے لئے پاکستان اور عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسحاق ڈار مسلسل قوم سے جھوٹ بول رہا ہے امپورٹڈ حکومت سنجیدہ نہیں ملک تیزی سے ڈیفالٹ ہونے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

امپورٹڈ حکمران ٹولہ انتقام کی بھٹی میں جل رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button