پاکستان

ترک صدر کی اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

ترک صدر نے اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ قرہ باغ اور لیبیا کی طرح اسرائیل میں بھی مداخلت کر سکتا ہے۔

استنبول (13 اپریل 2026): ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ جیسے ترکیہ نے لیبیا اور قرہ باغ میں دخل اندازی کی، ویسے ہی اسرائیل میں بھی مداخلت کر سکتا ہے۔ اردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فلسطین اور لبنان کے ساتھ اقدامات کرنے سے روکنے کے لیے ہمیں خود کو مزید مضبوط کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے سیز فائر کے دن بھی سیکڑوں لبنانیوں کو ہلاک کیا، جو کہ ناقابل برداشت ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button