پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق، امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی دوسری ملاقات کا امکان ہے۔ یہ ملاقات پاکستان کی ثالثی میں کی جائے گی۔

واشنگٹن: امریکی ٹی وی سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے ایران کے ساتھ دوسری براہِ راست ملاقات پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی سرگرمیاں دوبارہ تیز ہو گئی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button