پاکستان

امریکی نائب صدر کا خراجِ تحسین

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا۔

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو اسٹیٹس مین شپ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔ انہوں نے پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے یہ کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان نے ایک تاریخی کردار ادا کیا۔ امریکی نائب صدر نے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان نے ان مذاکرات کی میزبانی کی اور ان میں فعال کردار ادا کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button