پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز دورہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مرکزی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبداللہی سے ملاقات کی۔ یہ دورہ تہران میں اہم ملاقاتوں کا حصہ ہے۔
تہران (16 اپریل 2026): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مرکزی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبداللہی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں نے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ، آرمی چیف نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ بھی ملاقات کی۔



