پاکستان

یورپین پارلیمنٹ کی صدر کی حمایت

یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے پوپ لیو کی حمایت کا اعلان کیا اور انھیں پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی۔ یہ حمایت صدر ٹرمپ کی جانب سے پوپ پر تنقید کے بعد سامنے آئی ہے۔

پیرس: یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے روحانی پیشوا پوپ لیو کی حمایت کی ہے اور انہیں پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ حمایت صدر ٹرمپ کی جانب سے پوپ لیو پر جنگ مخالف بیانیہ بنانے کا الزام عائد کرنے پر کی گئی ہے۔ میٹسولا کا کہنا ہے کہ پوپ لیو صرف رومن کیتھولک ریوڑ کے چرواہے نہیں ہیں بلکہ اس وقت میں اخلاقی جرات اور وضاحت کی علامت ہیں، جب دنیا کو اس طرح کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوپ کی آواز کو تمام مذاہب کے بزرگ احترام کرتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button