پاکستان

کراچی میں گیس کا بحران

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ شہری بھاری بلوں کی ادائیگی کے باوجود گیس سے محروم ہیں۔

کراچی شہر میں گیس کا بحران سنگین ترین صورت اختیار کر چکا ہے، جہاں بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ شہریوں کو بھاری بلوں کے باوجود گھروں میں گیس نہیں مل رہی، جس کی وجہ سے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں اور خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متوسط اور محنت کش طبقے سے وابستہ افراد مہنگے ہوٹلوں میں کھانا خریدنے یا سلنڈر مافیا سے بدترین حالات میں مہنگی گیس لینے پر مجبور ہو چکے ہیں، جو ان کے مالی حالات پر گہرا اثر ڈال رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button