پاکستان

کرچی: کم عمر بچی کے نکاح پر تشدد کا کیس

کراچی کے گگھر پھاٹک کے قریب ایک کم عمر بچی کے نکاح سے انکار پر ایک مولوی پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ پولیس نے پانچ ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا۔

کراچی کے گگھر پھاٹک کے قریب ایک کم عمر بچی کے نکاح سے انکار پر ایک مولوی پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ 14 سالہ بچی کے نکاح کی اجازت نہ دینے پر مولوی سعود احمد شر پر حملہ کیا گیا۔

پولیس نے اس واقعے کے سلسلے میں اسٹیل ٹاؤن تھانے میں پانچ ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متاثرہ مولوی نے بتایا کہ نکاح کے وقت جب انہوں نے بچی کی عمر دریافت کی تو اسے 14 سال بتایا گیا، جبکہ دلہے کی عمر تقریباً 30 سال تھی۔

یہ واقعہ معاشرتی اور قانونی سطح پر بھی بحث کا باعث بن گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button