پاکستان

کراچی میں ڈکیتی کے دوران ہلاک ڈاکٹر آکاش کی آخری رسومات

کراچی کے کلفٹن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بننے والے 28 سالہ ڈاکٹر آکاش کا جسد آخری رسومات کے لیے تیار کیا گیا۔ اہل خانہ شدید صدمے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

کراچی کے کلفٹن علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کا نشانہ بننے والے 28 سالہ ڈاکٹر آکاش کا قتل ہو گیا۔

اہل خانہ اپنے پیارے کے بچھڑ جانے کے صدمے سے نڈھال تھے، اور انہوں نے اس کے لیے آخری رسومات ادا کیں۔

آخری رسومات کے لیے گارڈن کے علاقے میں قائم شمشان گھاٹ پر پہنچا کر جسد کو خاکی کیا گیا، اور فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکوں سے بھری ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button