پاکستان

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر سے اسکول کی دیوار گرنے کا واقعہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ہاؤسنگ کالونی میں اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔ حادثے میں وزیر اعلیٰ محفوظ رہیں اور ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ہاؤسنگ کالونی میں واقع ایمیننس اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔

حادثے کا سبب ہوا کے دباؤ کی وجہ سے ہوا۔

وزیر اعلیٰ محفوظ رہیں اور ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button