تارکین وطن

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کہ نہ سمجھ  اور نااہل درباری اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنمااکرم احمد گوہر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کہ نہ سمجھ  اور نااہل درباری اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیں  رانا ثناءاللہ ان کے حواری منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

  نون لیگ کا بےشرم ٹولہ مسلسل  ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بول رہا ہے نون لیگ کا درباریوں کا ٹولہ عقل سے عاری ہے  رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ کان کھول کر سن لیں  کسی غلط فہمی میں نہ رہے کا  کہ وہ پنجاب پر قبضہ کر لیں گے یہ ان کا  کبھی خواب پورا نہیں ہوگا۔

  رانا ثناءاللہ دھمکی آمیز بیان   قابل مذمت ہے  رانا ثناء اللہ کا بیان ان کی گھٹیا  اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے رانا ثناء ۔۔اللہ کے  دھمکی آمیز لہجے فوری نوٹس لینا چاہیے ممبران اسمبلی کی وفاداریاں بدلوانے والے ناکام ہوگئے۔

 رانا ثنااللہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں  رانا ثناء اللہ  ان کے حواریوں کو شرمندگی ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا  پنجاب کے عوام  رانا ثناء اللہ کو غنڈہ گردی اور بدمعاشی کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے  قاتل رانا ثنا اللہ  جھوٹوں کا آئی جی ہے  اور نوسربازی اس کی پہچان ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button