پاکستان

ملازمین کیلئے فری بجلی یونٹس کا خاتمہ

وفاقی حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری بجلی یونٹس کی سہولت مستقل طور پر ختم کردی ہے۔ یہ فیصلہ عوامی مطالبات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، جس کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کا جرات مندانہ اقدام ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مفت بجلی کی فراہمی اب ماضی کی بات ہے اور اس کا خاتمہ عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button