تارکین وطن

سپریم  کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ انصاف کی جیت ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  شکیل گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  سپریم  کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ انصاف کی جیت ہے  پنجاب  اور کے پی کے  کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی یقینی  ہے۔

   سفاک کرپٹ  ٹولے کو عوام بری طرح مسترد کریں گے  پی ڈی ایم کا آئین شکن حکمران   ٹولے نے ملک ساتھ کھلواڑ کیا۔

   امپورٹڈ حکومت کا نوسرباز  ٹولہ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button