تارکین وطن

پی ٹی آئی کو اپنے کارکنان پر فخر ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) میاں شعیب سینئر رہنما تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے کارکنان پر فخر ہے  جو چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں  امپورٹڈ  حکومت کے تمام جبر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

زمان پارک کے حالات کی خرابی کی ذمہ دار پولیس ہے  شہباز سرکار کی ایما پر   پنجاب پولیس سرعام قتل غنڈا گردی کر رہی ہے۔

  آئی جی پنجاب شریف خاندان کا ذاتی ملازم بنا ہوا ہے   امپورٹڈ یزیدی ٹولے نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں کراس کر لی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button