پاکستان

AI ٹیوٹر سے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت بڑھے گی

پاکستان میں ایک نیا AI ٹیوٹر متعارف ہوا ہے جو بچوں کو رٹو بنانے کی بجائے سوچنے اور سیکھنے کی تربیت دیتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی طلبہ کو سوالات کے ذریعے خود حل کرنے کی ہمت دیتی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں تعلیم کا نظام بچوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی بجائے رٹنے پر مرکوز ہے۔ حالیہ دنوں میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نیا AI ٹیوٹر سامنے آیا ہے جو بچوں کو رٹا لگوانے کے بجائے انہیں سمجھ کر سیکھنے کی تربیت دیتا ہے۔ یہ اے آئی ٹیوٹر سوالات کے ذریعے طلبہ کی رہنمائی کرتا ہے تاکہ بچے خود سوچ سمجھ کر مسائل حل کر سکیں۔ برلینٹ کی بانی سو کھم نے اس ٹیکنالوجی کو دنیا کے پہلے AI گرافیکل ٹیوٹر کے طور پر پیش کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button