پاکستان

گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکرز کی گرفتاری

گوجرانوالہ کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ کے باہر ٹک ٹاکرز کی بے ہدث ڈانس اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ پولیس نے سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر غیاث گل کے نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے دو معروف ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔

گوجرانوالہ میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ کے باہر ٹک ٹاکرز کی بے ہدث ڈانس اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس پر عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ پولیس نے سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر غیاث گل کے خصوصی نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت دو معروف ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔ ان کی گرفتاری سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عوامی مقام پر غیراخلاقی حرکات اور قانون شکنی کرنے والے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف پولیس کا سخت موقف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button