پاکستان

سول سرونٹس پر غیر ملکی اور دہری شہریت کے نئے سخت قواعد نافذ

وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کے لیے غیر ملکی اور دہری شہریت پر نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ ان قوانین کے تحت سرکاری افسران کو اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی شہریت کی مکمل تفصیل پیش کرنی ہوگی۔ خلاف ورزی پر ملازمت ختم ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کے لیے غیر ملکی اور دہری شہریت پر نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ 2026 کے ڈسکلوزر اینڈ ریگولیشن آف فارن نیشنلٹی رولز کے تحت، تمام سرکاری افسران کو نہ صرف اپنی بلکہ اپنے اہلِ خانہ کی مکمل شہریت کی تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی۔ اس کا مقصد بیوروکریسی میں شفافیت لانا اور قومی سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سرکاری ملازمت ختم ہونے کا خطرہ بھی واضح کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button