پاکستان

پاکستان کا وفاقی بجٹ 2026-27 10 جون کو پیش

پاکستان کے وفاقی بجٹ 2026-27 کو 10 جون 2026 کو پیش کرنے کی سفارش پر وزیراعظم کو تجویز بھیج دی گئی۔

پاکستان کے وفاقی بجٹ 2026-27 کو 10 جون 2026 کو پیش کرنے کی سفارش پر وزیراعظم کو تجویز بھیج دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے مشاورتی ملاقات کی، جس میں مالیاتی استحکام، عوامی فلاح اور پائیدار ترقی پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں بجٹ کی ترجیحات پر اتفاق ہوا اور عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button