تارکین وطن

ملک کا کرپٹ ترین ٹولہ اعلی عدلیہ پر حملہ آور ہو چکا ہے۔

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) میر غلام ربانی المعروف بابو بھائی سینئر جرنل سیکٹر  نے اپنے خطا ب میں کہا؛ نواز شریف اور آصف زرداری مافیا کو عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔ ملک کا کرپٹ ترین ٹولہ اعلی عدلیہ پر حملہ آور ہو چکا ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے تحریک انصاف کو بدترین انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔ رانا ثناء اللہ کا دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔ رانا ثناء اللہ کا بیان ان کی آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ نواز شریف آصف زرداری  اور مریم نواز ماضی میں   ملکی اداروں کے خلاف  زیر اگلتے رہے۔ عمران خان پر تنقید کرنے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔ ملک اور قوم جس حالت پر پہنچ چکا ہیں  اس کے ذمہ دار نواز شریف اور آصف زرداری ٹولہ ہے۔ بزدل حکمران ٹولہ  شکست کے خوف سے  الیکشن سے بھاگ رہا ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری ٹولے نے  جتنا ملک کو نقصان پہنچایا اتنا تو دشمن بھی نہیں بچا سکا۔بلاول زرداری کا دورہ بھارت ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button