پاکستان

پاکستان میں ڈیم تعمیر کا کام تیز

حکومت نے پانی کی قلت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے چار بڑے ڈیموں کی تعمیر کو تیز کیا۔ دیامر بھاشا ڈیم کی 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کے ساتھ مجموعی ذخائر میں 80 لاکھ ایکڑ فٹ اضافہ متوقع ہے۔

اسلام آباد: پاکستان میں بڑھتی ہوئی پانی کی قلت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، کرم تنگی ڈیم اور نئی گاج ڈیم کی تعمیر کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان منصوبوں سے ملک کی آبی ذخائر کی مجموعی صلاحیت میں 80 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد کا اضافہ متوقع ہے۔ دیامر بھاشا ڈیم، جو اکیلا 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کر سکتا ہے، اس منصوبے کا بنیادی ستون ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button