پاکستان

فیفا ورلڈ کپ: نیٹ فلکس صارفین کیلئے مفت گیم کا اعلان

فیفا نے 2026 فٹ بال ورلڈ کپ کی مناسبت سے نیٹ فلکس گیمز پر ‘فیفا ورلڈ کپ، لانچ ایڈیشن’ گیم مفت جاری کیا۔ یہ گیم صرف نیٹ فلکس سبسکرائبرز کیلئے دستیاب ہے اور 11 جون 2026 کو ریلیز ہوگا۔

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ 2026 فٹ بال ورلڈ کپ کے آغاز کے ساتھ ہی نیٹ فلکس گیمز پر ‘فیفا ورلڈ کپ، لانچ ایڈیشن’ نامی نئی گیم مفت جاری کی جائے گی۔ یہ گیم صرف نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کیلئے دستیاب ہوگا اور اس کیلئے کسی اضافی فیس کی ضرورت نہیں ہوگی۔ 11 جون 2026 کو یہ گیم پلیٹ فارم پر ریلیز ہو گا، جس میں ورلڈ کپ میں شریک تمام 48 ٹیموں کے کلک، پاس اور گول کے حقیقی تجربے کی پیشکش کی جائے گی۔ فیفا کا کہنا ہے کہ یہ قدم فٹ بال کے شائقین کو آن لائن کھیلنے کا ایک نیا اور دلچسپ موقع فراہم کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button