پاکستان

کراچی میں نالوں کی صفائی کے لیے 60 کروڑ روپے مختص

کراچی کے ایم سی نے مون سون بارشوں سے پہلے شہر کے بڑے نالوں کی صفائی کا فیصلہ کیا۔ میئر مرتضیٰ وہاب کے زیرِ صدارت 60 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔ ٹینڈرز پیر سے کھلے گے۔

کراچی کے ایم سی نے مون سون بارشوں سے پہلے شہر کے بڑے نالوں کی صفائی کا فیصلہ کر لیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس میں 60 کروڑ روپے نالوں کی صفائی کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے مطابق ٹینڈرز پیر سے کھلے گے اور خریداری مکمل ہونے کے بعد کام شروع ہوگا۔ میئر نے ہدایت دی کہ صفائی کا عمل تھرڈ پارٹی کنسلٹنٹ کی نگرانی میں ہو تاکہ شفافیت یقینی بنائی جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button