پاکستان

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پر گرفتاری کے وارنٹ جاری

محکمہ داخلہ نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد پر بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کیا۔ حکومت نے گرفتاری کے لئے نوٹیفکیشن جاری کئے اور مدد کرنے والوں کے لئے انعامی اسکیم کا اعلان کیا۔

مظفرآباد: حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی (JAAK) کے دو رہنماؤں کے خلاف بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ محکمہ داخلہ نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کے خلاف بغاوت کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کیا، اور گرفتاری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے۔ حکومت نے مدد کرنے والوں کے لئے انعامی اسکیم کا اعلان بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button