سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیے
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ آگئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 11.6 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور
انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف ، عوام اور اپنی طرف سے سعودی قیادت اور ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جو ہر موقع پر پاکستان کی مدد کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ہم کب تک قرضوں کی زندگی بسر کرتے رہیں گے؟ وزیراعظم
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں ملیں گی، اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو، پاکستان کے معاشی معاملات میں استحکام آگیا ہے اور مزید بہتری و ترقی کی طرف جائیں گے۔
شیئرٹویٹشیئرمزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
by Taboola
Sponsored Links
You May Like
क्या आपको अभी तक परफेक्ट ब्रा साइज नहीं मिल पाई है, इस टिप्स से जानिए बस्ट मेजरमेंटNDTV Khabar
नहीं देखी होगी अमिताभ बच्चन और जया बच्चन की ये 10 अनदेखी तस्वीरें, 5वीं देखकर छूटेगी हंसी तो 7वीं को कहेंगे-क्यूट जोड़ीNDTV Khabar
65वें बर्थडे सेलिब्रेशन में नीतू कपूर ने किया बहू आलिया भट्ट को मिस, एक्ट्रेस ने भी सासूमां के पोस्ट पर दिया ये प्यारा जवाबNDTV Khabar
साइड पर खड़े दुबले-पतले लड़के की फिल्म आज कमाती है करोड़ों, घर के बाहर लगती है फैंस की लाइन, क्या बता पाएंगे आप नामNDTV Khabar
8 महीने बाद सायरा बानो को आई दिलीप कुमार की याद, सोशल मीडिया पर बोलीं-, जुंबिश-ए-मिजगां से ताजा कर दे हयातNDTV Khabar
मेक्सिको में हेयर ट्रांसप्लांट उपचार आपकी सोच से कहीं सस्ता हो सकता हैHair Transplant | Search Ads
Goth Noor Mohammad میں ڈیٹا سائنس ماسٹرز پروگرام آپ کی سوچ سے بھی زیادہ تفریحی ہو سکتا ہےڈیٹا سائنس ماسٹر | اشتہارات تلاش کریں۔
विद्या बालन की ‘नीयत’ पब्लिक को हुआ शक, बॉक्स ऑफिस पर पहले दिन हुई ढेर, कुल इतनी रही कमाईNDTV Khabar
Goth Noor Mohammad میں استعمال شُدہ کار کی قیمت آپ کو حیران کر سکتی ہےاستعمال شدہ کار کی قیمتیں۔ اشتہارات تلاش کریں۔
West Bengal Panchayat Election 2023 : हिंसक घटनाओं के बीच मतदान सम्पन्न, 11 लोगों की मौतNDTV Khabar
سروے
آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا مزید مہنگائی کا سبب بنے گا ؟
ہاں
نہیں
نتائج ملاحظہ کریں
مقبول خبریں
آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا
کراچی میں اعلی سرکاری افسر اپنی بیٹی کے ہاتھوں قتل
بندریا نے کئی دن ساتھ رکھنے کے بعد اپنے مردہ بچے کو کھالیا
سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
ذکا اشرف سے ملاقات، جے شاہ نے پاکستان میں ایشیاکپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی
ٹک ٹاک جنون؛ کشتی سے چھلانگ لگانے کے چیلنج نے 4 افراد کی جان لے لی
تازہ ترین سلائیڈ شوز
ملک بھر میں یومِ تقدس قرآن منایا گیا
قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی
ملک بھر میں یومِ تقدس قرآن منایا گیا
قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی
1
2
Showbiz News in Urdu
Sports News in Urdu
International News in Urdu
Business News in Urdu
Urdu Magazine
Urdu Blogs
The Express Tribune
Express Entertainment
صفحۂ اول
تازہ ترین
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
کرکٹ
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
بزنس
ویڈیوز
بلاگ
express.pkخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
ایکسپریس کے بارے میں
ضابطہ اخلاق
ایکسپریس ٹریبیون
ہم سے رابطہ کریں
© 2023 EXPRESS NEWS All rights of publications are reserved by Express News. Reproduction without consent is not allowed.
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023 ایکسپریس اردو
Ad