پاکستان

بینک میں ہارٹ اٹیک سے ریٹائرڈ ملازم کی موت

بھارت کے حیدرآباد میں ایک ریٹائرڈ ملازم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا جب وہ بینک میں ڈپازٹ فارم بھر رہے تھے۔ ان کی فوری طبی امداد کی کوششیں ناکام رہیں۔

بھارت کے شہر حیدرآباد کے حبشی گوڈہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک ریٹائرڈ ملازم، لکشمن نارائن، بینک کے اندر رقم جمع کرانے کے دوران ہارٹ اٹیک کا شکار ہو گئے۔ لکشمن نارائن جب پنجاب نیشنل بینک میں ڈالنے کے لئے فارم بھر رہے تھے تو اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ کرسی سے گر پڑے۔ بینک میں موجود عملے اور دیگر صارفین نے فوراً انہیں قریبی اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی، مگر ڈاکٹروں کے معائنے کے مطابق وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button