پاکستان
فلپائنی صدر نے پریس کانفرنس میں جمپنگ جیکس لگائے

فلپائن کے صدر فرنینڈ مارکوس جونیئر نے پریس کانفرنس کے دوران جمپنگ جیکس لگا کر شرکاء کو حیران کر دیا۔ انہوں نے سڑک پر دوڑ لگانے کا بھی مظاہرہ کیا۔
منائلہ: فلپائن کے صدر فرڈیننڈ مارکوس جونیئر نے پریس کانفرنس کے دوران اچانک جمپنگ جیکس لگا کر وہاں موجود سب کو حیران کردیا۔ 68 سالہ صدر نے نہ صرف پریس کانفرنس کے دوران جمپنگ جیکس کیے بلکہ اس سے پہلے سڑک پر دوڑ بھی لگائی۔ یہ غیر روایتی حرکت یقینی طور پر میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ ان کے اس اقدام نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی اور غیر ملکی میڈیا نے بھی اس خبر کو نمایاں طور پر نشر کیا۔




