پاکستان

شاہراہ فیصل پر ٹریفک قانون: چار لینز کا معمہ

شاہراہ فیصل پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے مخصوص لینز کا نفاذ جاری ہے، لیکن مختلف مقامات پر لینز کی تعداد میں فرق نے سوالات پیدا کیے ہیں۔

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شاہراہ فیصل پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے مختلف لینز مختص کی گئی ہیں۔ کاروں کے لیے دائیں جانب کی دو لینز، کمرشل گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے لیے بائیں جانب کی دو لینز، اور تیز رفتار پرائیویٹ گاڑیوں کے لیے دائیں جانب کی دو لینز۔ تاہم شاہراہ مختلف مقامات پر تین اور چار لینز پر مشتمل ہے، جس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ ان جگہوں پر ۲ لین والے موٹر سائیکل سوار اور کمرشل گاڑیاں کیسے ایک لین میں ضم ہوں گی اور اس کا ذمہ کون ہوگا۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک انتظامیہ اور پلیس اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button