پاکستان

کراچی میں 40,000 گاڑیوں کی بلیک لسٹ: ٹریفک پولیس کا فیصلہ

کراچی کی ٹریفک پولیس نے ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت 40,000 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا، مالکان کو ایک مہلت دی گئی۔ سسٹم سیف سٹی کیمرے اور AI ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔

کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر قائد میں ای ٹکٹنگ نظام کے تحت 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا۔ بلیک لسٹ قرار دی جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو ایکم جولائی تک کی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی گاڑی کے تمام واجب الادا فیس اور ریکارڈ کو درست کرواسکیں، بصورت دیگر سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈی ایس پی ٹریکس ملہیر خان نے بتایا کہ ٹریکس سسٹم، سیف سٹی کیمروں، جدید آٹومیشن اور AI ٹیکنالوجی کے ذریعے ایسی گاڑیوں کی ضبط کرنے کی تیاریاں جاری ہیں جو مختلف بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button