پاکستان

اُمریکی حملے سے تہران–مشہد ٹرین سروس معطل

اُمریکی فضائی حملے کے بعد تہران اور مشہد کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام نے ہنگامی مرمت کے اقدامات کا اعلان کیا۔

اُمریکی فضائی حملے کے بعد تہران اور مشہد کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرین سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

ایران کے ریلوے حکام نے تصدیق کی کہ امریکی حملے میں ریلوے ٹریک کا ایک حصہ براہِ راست نشانہ بنایا گیا، جس سے ٹرینوں کی آمد و رفت روکنی پڑی۔ ہنگامی ٹیمیں متاثرہ مقام پر مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔

ریلوے حکام نے کہا کہ ٹریک کو بحال کرنے کے لیے فوری اور ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور سروس کو جلد از جلد دوبارہ فعال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button